کچی گھڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اندازے سے گھڑی بھر کا وقت، تھوڑی دیر، بہت ہی کم وقت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اندازے سے گھڑی بھر کا وقت، تھوڑی دیر، بہت ہی کم وقت۔